اتوار, مئی 26, 2024
spot_img
ہومخبریںتربت: نیاز کیازئی اور ڈاکٹر مالک کی ملاقات، ضلع کونسل کے الیکشن...

تربت: نیاز کیازئی اور ڈاکٹر مالک کی ملاقات، ضلع کونسل کے الیکشن پر بات چیت۔

آزاد الائنس کے سربراہ اور نامزد چیرمین ڈسٹرکٹ کونسل کیچ نیاز کیازئی نے پیر کو تربت میں سابق وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کرکے ضلع کونسل کیچ کے 6 جولائی کو ہونے والے چیرمین شپ کے الیکشن میں صف بندی اور دیگر اہم امور پر بات چیت کی۔ اس دوران پی ٹی آئی کے صوبائی نائب صدر وارث دشتی بھی موجود تھے۔

ملاقات میں ڈاکٹر مالک بلوچ نے نیاز کیازئی کو ڈسٹرکٹ کونسل کیچ کی چیرمین شپ کے لیے تربت۔ نیاز کیازئی اور ڈاکٹر مالک کی ملاقات، ضلع کونسل کے الیکشن پر بات چیت۔ آزاد الائنس کے سربراہ اور نامزد چیرمین ڈسٹرکٹ کونسل کیچ نیاز کیازئی نے پیر کو تربت میں سابق وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کرکے ضلع کونسل کیچ کے 6 جولائی کو ہونے والے چیرمین شپ کے الیکشن میں صف بندی اور دیگر اہم امور پر بات چیت کی۔ اس دوران پی ٹی آئی کے صوبائی نائب صدر وارث دشتی بھی موجود تھے۔

ملاقات میں ڈاکٹر مالک بلوچ نے نیاز کیازئی کو ڈسٹرکٹ کونسل کے چیرمین شپ کے لیے امیدوار نامزد ہونے پر مبارک باد دی اور انہیں 6 جولائی کو ہونے والے الیکشن میں کامیاب بنانے کے لیے حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا۔

متعلقہ مضامین

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

تازہ ترین