اتوار, مئی 26, 2024
spot_img
ہومخبریںتربت: نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ، گمشاد ہوٹل کا ملازم شدید زخمی

تربت: نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ، گمشاد ہوٹل کا ملازم شدید زخمی

اطلاعات کے مطابق بعد از نماز عشاء ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت کے گمشاد ہوٹل نامی ریسٹورنٹ کے ملازم پر فائرنگ، جس سے وہ زخمی ہوگئے۔
زخمی شخص کا نام غلام یاسین جبکہ بنیادی تعلق پنجاب سے بتایا جاتا ہے۔ گولی لگنے سے وہ شدید زخمی ہوئے ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

متعلقہ مضامین

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

تازہ ترین