اتوار, مئی 26, 2024
spot_img
ہومخبریںتربت: مکران کوسٹل ہائی وے پر حادثہ، دو افراد جاں بحق

تربت: مکران کوسٹل ہائی وے پر حادثہ، دو افراد جاں بحق

تربت سے کراچی جانے والی الطلال کوچ کو سوڈ ڈیم کے قریب سامنے آنے والی العثمان کوچ نے ٹکر مار دی۔

اطلاع کے مطابق کوسٹل ہاوے پر سوڈ ڈیم کے نزدیک ال طلال کوچ پنکچر ہونے کے باعث سڑک کنارے کھڑی تھی جس کے ڈرائیور اور کلینر بس کے ٹائر تبدیل کررہے تھے اسی اثنا میں کراچی سے گوادر آنے والی العثمان کمپنی کی نائٹ سروس کوچ نے اسے سامنے سے ٹکر ماردی جس سے الطلال کوچ کے ڈرائیور استاد عبید خان ولد معیارخان اور کلینر وحید احمد ولد پنڈوک بلوچ موقع پر جان بحق ہوگئے۔ دونوں کا تعلق رئیس گوٹھ کراچی سے بتایا جارہا ہے۔

متعلقہ مضامین

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

تازہ ترین