پیر, مئی 27, 2024
spot_img
ہومبلوچستانتربت: مولانا ہدایت الرحمان کا دورۂ تربت، حق دو تحریک کیچ کا...

تربت: مولانا ہدایت الرحمان کا دورۂ تربت، حق دو تحریک کیچ کا سینئر باڑی اجلاس، 20 تاریخ کو جلسۂ عام کا اعلان

حق دو تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمان جمعہ کے روز تنظیمی دورہ پر تربت پہنچے جہاں کیچ کے تنظیمی ذمہ داراں نے انکا والہانہ استقبال کیا۔

حق دو تحریک کے زمہ داروں کا مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کی سربراہی ایک اہم مشاورتی اجلاس منعقد ہوا جس میں کیچ کے تمام زمہ دار کثیر تعداد میں شریک تھے۔

باہمی مشاورت کے طے پایا کہ 20 اگست کو تُربَت کیچ میں لاپتہ افراد ،باڈر ٹریڈ اور دیگر ایشوز کے لیے حق دو تحریک بلوچستان کی طرف سے ایک عظیم الشان جلسہ عام منعقد کیا جائیگا۔

متعلقہ مضامین

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

تازہ ترین