جمعہ, مئی 24, 2024
spot_img
ہومبلوچستانتربت: مند و تمپ کی بجلی بندش کے خلاف دوسرے روز بھی...

تربت: مند و تمپ کی بجلی بندش کے خلاف دوسرے روز بھی دھرنا جاری، ڈپٹی کمشنر و ضلعی چیرمین سے مذاکرات بے نتیجہ نکلے۔

مند و تمپ کی بجلی بندش کے خلاف دوسرے روز بھی دھرنا جاری، ڈپٹی کمشنر و ضلعی چیرمین سے مذاکرات بے نتیجہ نکلے۔

ڈی بلوچ پوائنٹ پر مظاہرین اور ضلعی انتظامیہ کے درمیان مذاکرات پھر ناکام، ڈپٹی کمشنر کیچ حسین جان بلوچ اور ضلع کونسل کیچ کے چیئرمین میر ہوتمان کی جانب سے مظاہرین کے ساتھ ایک بار پھر مذاکرات ناکام ہوگئے۔

تمپ اور مند میں بجلی کی فراہمی بند کرنے کے خلاف دو دنوں سے ڈی بلوچ پوائنٹ پر ایم ایٹ شاہراہ بلاک کردیا گیا ہے۔ گزشتہ شب ڈپٹی کمشنر کیچ نے ڈی بلوچ پوائنٹ پر جاری دھرنا گاہ میں جاکر مظاہرین کے درمیان مذاکرات کی کوشش کی مگر مظاہرین نے دھرنا ختم کرنے سے انکار کر دیا آج ایک دفعہ پھر مزاکرات ناکام ہوئے۔

متعلقہ مضامین

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

تازہ ترین