بدھ, مئی 22, 2024
spot_img
ہومبلوچستانتربت: مند و تمپ مظاہرین اور انتظامیہ کے درمیان مذاکرات کامیاب، دھرنا...

تربت: مند و تمپ مظاہرین اور انتظامیہ کے درمیان مذاکرات کامیاب، دھرنا ختم کردیا

مند و تمپ کے مظاہرین اور ضلعی انتظامیہ کے درمیان مذاکرات فائنل، 10 گھنٹے بجلی کی فراہمی اور ماہانہ 2 ہزار روپے فی صارف بل ادائیگی پر اتفاق

خصوصی ذرائع کے مطابق ڈی بلوچ پوائنٹ پر مند و تمپ میں بجلی کی فراہمی بحال کرنے کے لیے جاری دھرنا کے مظاہرین اور ضلعی انتظامیہ کے درمیان معاملات طے پاگئے ہیں۔

زرائع کا کہنا ہے کہ ضلعی انتظامیہ اور مظاہرین میں روزانہ 14 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کے علاوہ ماہانہ فی صارف 2000 روپے بل ادائیگی پر اتفاق پایا گیا ہے۔

ڈپٹی کمشنر کیچ حسین جان بلوچ اس وقت دھرنا گاہ میں مظاہرین سے دھرنا ختم کرنے کے لیے پہنچ گئے ہیں۔

متعلقہ مضامین

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

تازہ ترین