بدھ, مئی 29, 2024
spot_img
ہومخبریںتربت: صوبائی مشیر برائے پبلک ہیلتھ انجئئنرنگ لالہ رشید دشتی کی میر...

تربت: صوبائی مشیر برائے پبلک ہیلتھ انجئئنرنگ لالہ رشید دشتی کی میر نیاز کیازئی سے ملاقات، ڈسٹرکٹ چیرمین کے انتخاب پر تبادلہ خیال اور حکمت عملی طے۔

وزیر اعلیٰ بلوچستان کے مشیر برائے پبلک ہیلتھ انجئئنرنگ لالہ رشید دشتی نے اتوار کو تربت میں میر نیاز کیازئی کی رہائش گاہ پر جاکر ان سے ملاقات کی اس موقع پر کھدہ اقبال دشتی، سیٹھ کریم، ناصر دشتی ان کے ہمراہ تھے جبکہ چیرمین یوسی سنگ کلات ظریف زدگ بلوچ اور شے مرید بلوچ بھی اس دوران موجود تھے۔

ملاقات میں دونوں رہنماؤں کے درمیان 6 جولائی کو ہونے والے ضلع کونسل کیچ کے چیرمین اور وائس چیئرمین کے الیکشن پر تبادلہ خیال کیا گیا اور حکمت عملی طے کرکے مختلف دیگر معاملات پر بحث و مباحثہ کیا گیا۔

متعلقہ مضامین

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

تازہ ترین