اتوار, مئی 26, 2024
spot_img
ہومخبریںتربت: زہر خوردنی کے سبب نوجوان کی حالت غیر

تربت: زہر خوردنی کے سبب نوجوان کی حالت غیر

اطلاع کے مطابق آپسر میں شاہ زیب خالد نامی نوجوان نے معمولی تکرار پر زہر پی کر خودکشی کی کوشش کی جسے اہل خانہ بروقت اسپتال لے گئے۔

ڈی ایچ کیو تربت میں ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد مذید علاج کے لیے اسے کراچی منتقل کردیا گیا۔

متعلقہ مضامین

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

تازہ ترین