پیر, مئی 27, 2024
spot_img
ہومخبریںتربت: دشتی بازار میں ڈکیتی کی واردات، میڈیکل اسٹور لوٹ لیاگیا، ڈکیتوں...

تربت: دشتی بازار میں ڈکیتی کی واردات، میڈیکل اسٹور لوٹ لیاگیا، ڈکیتوں کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی

تربت سٹی کے علاقے دشتی بازار النوید سروس کے قریب ڈکیتی کا واقعہ پیش آیا۔ چار مسلح افراد نے حسن حسین میڈیکل اسٹور میں رات عشاء کی نماز کے بعد گھس کر گن پوائنٹ پر میڈیکل سے نقدی و دیگر قیمتی اشیاء لوٹ لیے، جبکہ اس دوران فائرنگ کرکے ایک شخص کو بھی زخمی کردیا۔زخمی کی شناخت دانش کے نام سے ہوئی ہے۔

یاد رہیکہ اس سے قبل بھی اسی میڈیکل اسٹور میں ڈکیتوں نے واردات کیا ہے، اہلیان علاقہ نے مطالبہ کیا ہیکہ پولیس گشت بڑھائے اور ملزمان کو جلد گرفتار کرے بصورت دیگر وہ احتجاج پر مجبور ہونگے۔

متعلقہ مضامین

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

تازہ ترین