جمعہ, مئی 24, 2024
spot_img
ہوممکرانتربت: تربت یونیورسٹی کے پروجیکٹ ڈائریکٹر کی بلوچستان اکیڈمی تربت کا دورہ،...

تربت: تربت یونیورسٹی کے پروجیکٹ ڈائریکٹر کی بلوچستان اکیڈمی تربت کا دورہ، چیرمین سے ملاقات اور نئی تعمیرات میں تکنیکی معاونت فراہم کرنے کا اعلان

تربت یونیورسٹی کے پروجیکٹ ڈائریکٹر کمال احمد بلوچ نے اتوار کو بلوچستان اکیڈمی تربت کا دورہ کرکے اکیڈمی کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر غفور شاد سے ملاقات کی اور ان سے بلوچستان اکیڈمی تربت کے نئی آفس کی عمارت اور دیگر معاملات پر تبادلہ خیال کیا، انہوں نے اکیڈمی کو نئی تعمیراتی کاموں میں تکنیکی معاونت دینے کا فیصلہ کیا۔

اس موقع پر بلوچستان اکیڈمی تربت کے سابق چیئرمین واجہ عبید شاد کے علاوہ ایگزیکٹو باڈی کے اراکین فضل بلوچ، قدیر لقمان، راشد حسرت، جمال منظور، عابد علیم اور صغیر شبیر بھی موجود تھے۔

متعلقہ مضامین

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

تازہ ترین