بدھ, مئی 29, 2024
spot_img
ہومخبریںتربت: ‏تجابان میں سالانہ تعلیمی و ادبی میلہ کا کامیاب انعقاد۔

تربت: ‏تجابان میں سالانہ تعلیمی و ادبی میلہ کا کامیاب انعقاد۔

عید کی مناسبت سے اس سال بھی تربت کے نواحی گائوں تجابان میں تجابان لیٹریسی سوسائٹی کے زیر اہتمام سالانہ تعلیمی و ادبی میلہ کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف نمائشی ڈرامے و سگمنٹ پیش کرنے کے ساتھ، انٹرنیشنل مونٹری فنڈ کے ریسرچ انالسٹ مریم ضیا بلوچ، ماہر تعلیم و ڈیلٹا اسکول کے ڈاریکٹر مراد اسمائیل، گوادر یونیورسٹی کے رجسٹرار ڈاکٹر دولت خان نے بطور پینلسٹ مختلف امور پر تفصیل سے گفتگو کی، اس کے علاوہ فیسٹویل میں کیچ تھیلیسیما کیر سنٹر کی جانب سے بلڈ ڈونیشن کیمپ اور تجابان لیٹریسی سوسائٹی کی جانب سے بک اسٹال لگائی گئی جو شرکا کے توجہ کا مرکز رہے۔

‏سالانہ تعلیمی و ادبی میلے میں تجابان سمت ضلع کیچ کے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی جبکہ بلوچستان کے سابقہ وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر مالک بلوچ اور جان محمد بلیدی بطور مہمان خصوصی شریک تھے۔

متعلقہ مضامین

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

تازہ ترین