پیر, مئی 27, 2024
spot_img
ہومخبریںتربت: بلوچستان اکیڈمی تربت کے وفد نے چیئرمین ڈاکٹر غفور شاد کی...

تربت: بلوچستان اکیڈمی تربت کے وفد نے چیئرمین ڈاکٹر غفور شاد کی قیادت میں ہفتے کو ڈپٹی کمشنر کیچ اورنگزیب بادینی سے ان کے آفس میں ملاقات کی۔

ملاقات میں وفد نے اکیڈمی کی کارکردگی پر تفصیلی بریفنگ دی اور اکیڈمی کو درپیش مشکلات سے متعلق ڈپٹی کمشنر کو آگاہی دی۔

ڈپٹی کمشنر نے اکیڈمی کا دورہ کرنے اورمشکلات حل کرانے کی یقین دہانی کرائی۔
اکیڈمی کے وفد میں سابق چیئرمین عبیدشاد، وائس چیئرمین عارف عزیز اور جوائنٹ سیکرٹری عابدعلیم شامل تھے۔

متعلقہ مضامین

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

تازہ ترین