اتوار, مئی 26, 2024
spot_img
ہومخبریںتربت: ایف سی 106 ونگ کی پوسٹ کے قریب بم برآمد، پولیس...

تربت: ایف سی 106 ونگ کی پوسٹ کے قریب بم برآمد، پولیس نے ناکارہ بنادیا۔

پولیس کے مطابق ڈی بلوچ میں ایف سی 106 ونگ کی پوسٹ کے نزدیک ایک بم ملا جسے پولیس کی اسپیشل برانچ اور بم ڈسپوزل سکواڈ کی ٹیموں نے ناکارہ بنا دیا۔
اس موقع پر پولیس کے علاوہ ایف سی اور دیگر قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکار موجود تھے۔

متعلقہ مضامین

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

تازہ ترین