پیر, مئی 27, 2024
spot_img
ہومخبریںتربت: اوست ویلفیئر آرگنائزیشن کا کابینہ اجلاس، سالانہ رپورٹ پیش، نئی کابینہ...

تربت: اوست ویلفیئر آرگنائزیشن کا کابینہ اجلاس، سالانہ رپورٹ پیش، نئی کابینہ منتخب۔ چیرمین وفا بلوچ، ڈائریکٹر عبداللّٰہ گلاب

اوست ویلفئیر آرگنائزیشن کے کابینہ کا اجلاس زیرصدارت مجید پھلان منعقد ہوا، اجلاس میں اوست ویلفئیر آرگنائزیشن کا سالانہ کارکردگی رپورٹ پیش کیا گیا۔ اجلاس میں نومنتخب کابینہ تشکیل دی گئی۔

الیکشن کمیٹی کے مطابق عبداللہ گلاب ڈائریکٹر، وفا بلوچ چیئرمین، سیدظفر ذاکر وائس چیئرمین، حمید بلوچ انفارمیشن سیکرٹری، یحییٰ بلوچ فنانس سیکرٹری منتخب ہوئے۔
اجلاس میں آئندہ کا لائحہ عمل پر مشاورت کی گئی۔ اس موقع پر سابق انفارمیشن سیکرٹری سلمان امین بھی موجود تھے۔

متعلقہ مضامین

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

تازہ ترین