اتوار, مئی 26, 2024
spot_img
ہومبلوچستانتربت: اوست ویلفئیر آرگنائزیشن کا کینسر کے مریضوں کی اموات پر اظہارِ...

تربت: اوست ویلفئیر آرگنائزیشن کا کینسر کے مریضوں کی اموات پر اظہارِ تشویش، جدید کینسر ہسپتال کا مطالبہ کردیا۔

اوست ویلفئیر آرگنائزیشن کے ترجمان نے رواں ہفتے کیچ میں کینسر مرض کے باعث دو نوجوان نعمت بلوچ اور زاکرنبی بخش کی اموات پر تشویش کا اظہار کیا۔
انہوں نے کہاکہ کیسنر ایک سنگین قسم کا مرض ہے۔ اس سے نمٹنے کیلئے جدید سہولیات اور معاشی استحکام کی اشد ضرورت ہے۔ بلوچستان میں کیسنر سے نمٹنے کیلئے بہترین اقدامات کیے جائیں، ہر ڈویژن ہیڈکوارٹر میں جدید سہولیات سے آراستہ کیسنر ہسپتال قائم کرنا چاہیے ہے، تاکہ اس مرض سے کافی حد تک قابو پا سکے۔

متعلقہ مضامین

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

تازہ ترین