بدھ, مئی 29, 2024
spot_img
ہومبلوچستانتربت: آپسر سے ماورائے قانون گرفتاری بعد لاپتہ شعیب لیاقت اور حماد...

تربت: آپسر سے ماورائے قانون گرفتاری بعد لاپتہ شعیب لیاقت اور حماد نذیر کی بازیابی کیلئے 2 نومبر کو تربت پریس کلب تا شہید فدا چوک احتجاجی ریلی نکالی جائیگی۔ لواحقین

تربت کے علاقے آپسر کولوائی بازار سے 10 اپریل کو ماورائے قانون گرفتاری بعد لاپتہ شعیب لیاقت اور حماد نذیر کے لواحقین نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہیکہ 2 نومبر کو انکی بازیابی کیلئے تربت پریس کلب تا شہید فدا احمد چوک تک احتجاجی ریلی نکالی جائیگی۔

ریلی میں شریک ہونے کیلئے انہوں نے تمام مکاتب فکر سے متعلق افراد سے شرکت کی اپیل کی ہے، اور حکام بالاء سے اپنے بچوں کی بازیابی کا مطالبہ کیا ہے۔

متعلقہ مضامین

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

تازہ ترین