پیر, مئی 27, 2024
spot_img
ہومخبریںبلیدہ: فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

بلیدہ: فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

ضلع کیچ کے علاقے بلیدہ میں گزشتہ شب منشیات کے اڈے پر دو نشہ کے عادیوں کی آپس میں لڑائی ہوئی جس سے ایک شخص گولی لگنے پر جان کی بازی ہار گیا۔

فوت ہونے والے شخص کا نام حسن جان سوراپ کا رہائشی بتایا جاتا ہے۔ مبینہ فائرنگ کرنے والے شخص کا نام عبدین ولد رحیم بخش ساکن سلو بتایا جا رہا ہے جسکا بنیادی تعلق پروم سے ہے۔

متعلقہ مضامین

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

تازہ ترین