بدھ, مئی 22, 2024
spot_img
ہومبلوچستانبلیدہ: بلیدہ میں گن پوائنٹ پر زامیاد گاڑی چھیننے کی کوشش ناکام،...

بلیدہ: بلیدہ میں گن پوائنٹ پر زامیاد گاڑی چھیننے کی کوشش ناکام، ملزمان گرفتار کرلیے گئے۔

پولیس کے مطابق بدھ کو مسلح ملزمان نے بلیدہ میں ایک تیل بردار ذمیاد گاڑی چھین کر لے جانے کی کوشش کی مگر علاقہ مکینوں نے بروقت ملزمان کا پیچھا کرتے ہوئے انہیں پکڑ لیا اور لیویز کے حوالے کر دیا۔ لیویز نے ملزمان کو حراست میں لے کر نشاندہی پر ان کے گینگ کی تلاش کردی ہے۔

علاقائی زرائع کے مطابق گرفتار افراد میں ایک بااثر شخصیت کا رشتہ دار بھی شامل ہے۔ عوامی حلقوں نے مطالبہ کیا ہے ڈکیتی میں ملوث پورے نیٹورک کے خلاف کریک ڈاؤن کرکے تمام ملوث افراد کو گرفتار کیا جائے۔

متعلقہ مضامین

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

تازہ ترین