بدھ, مئی 29, 2024
spot_img
ہومبلوچستانبلوچ قومی جلسہ شال میں شامل ہونے کیلئے سینکڑوں خواتین و بچے...

بلوچ قومی جلسہ شال میں شامل ہونے کیلئے سینکڑوں خواتین و بچے بھی سڑک کنارے آگئے، قافلہ بنتا و بڑھتا جارہا ہے۔

بلوچ یکجہتی کمیٹی کے زیراہتمام شال میں قومی جلسۂ عام منعقد ہونے جارہا ہے جس میں شرکت کیلئے بلوچستان بھر سے قافلے روانہ ہوچکے ہیں۔ کیچ کے قافلے کو ہوشاپ کے مقام پر سینکڑوں خواتین و بچوں نے روک لیا اور شامل ہونے کی استدعا کی۔ ٹرانسپورٹ کے سہولت کی عدم دستیابی کے سبب سینکڑوں شرکاء جلسہ میں شرکت سے محروم رہ گئے۔ 

‘بلوچ نسل کشی کے خلاف تحریک’ کے پانچویں فیز میں بلوچ یکجہتی کمیٹی نے 27 جنوری کو شال میں جلسہ عام منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے جس میں بلوچ قوم سمیت دیگر محکوم اقوام بھی بھرپور شرکت کرنے جارہے ہیں۔

متعلقہ مضامین

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

تازہ ترین