بدھ, مئی 22, 2024
spot_img
ہومخبریںاوستہ محمد: فیض آباد کے قریب ایک شخص کی لاش برآمد

اوستہ محمد: فیض آباد کے قریب ایک شخص کی لاش برآمد

اوستہ محمد کے قبرستان حیدر شاہ نزد فیض آباد کے قریب ایک لاوارث لاش پرآمد ہوئی ہے۔ جس کی تاحال شناخت نہیں ہوسکی ہے۔ انتظامیہ نے ان کے ورثا کی تلاش شروع کر دی ہے۔

متعلقہ مضامین

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

تازہ ترین