پیر, مئی 27, 2024
spot_img
ہومخبریںاورماڑہ: تین دن سے لاپتہ ماہیگیر عبدالحق کی لاش سمندر کنارے سے...

اورماڑہ: تین دن سے لاپتہ ماہیگیر عبدالحق کی لاش سمندر کنارے سے برآمد

ضلع گوادر کی تحصیل اورماڑہ سے لاپتہ ماہیگیر عبدالحق ولد فیروز کی لاش سمندر کنارے سے مل گئی۔ وہ تین دن سے سمندر میں لاپتہ تھے جنکی تلاش جاری تھی۔ آج جمعرات کے روز اورماڑہ زنڈیں ریک کے کنارے پر انکی لاش ملی ہے جنہیں ورثہ کے حوالے کردیا گیا ہے۔

متعلقہ مضامین

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

تازہ ترین