بدھ, مئی 29, 2024
spot_img
ہومپاکستاناسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے 18 رکنی نگران وفاقی...

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے 18 رکنی نگران وفاقی کابینہ سے حلف لے لیا۔

‏صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پہلے مرحلے میں 18 رکنی نگران وفاقی کابینہ سے ان کے عہدوں کا حلف لے لیا۔

نگران وفاقی وزراء میں شامل سرفراز بگٹی نگران وفاقی وزیر داخلہ، لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ انور علی نگران وفاقی وزیر دفاع، ڈاکٹر عمر سیف نگران وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی، مرتضیٰ سولنکی نگران وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات، جلیل عباس جیلانی نگران وفاقی وزیر خارجہ، شمشاد اختر نگران وفاقی وزیر خزانہ، گوہر اعجاز نگران وفاقی وزیر تجارت، انیق احمد نگران وفاقی وزیر مذہبی امور، تابش گوہر نگران وفاقی وزیر توانائی، مدد علی سندھی نگران وفاقی وزیر وزیرتعلیم، عائشہ رضا فاروق نگران وفاقی وزیر صحت، بریگیڈیئر ریٹائرڈ مظفر رانجھا نگران وفاقی وزیر، احمد تارڑ نگران وفاقی وزیر مواصلات، محمد علی نگران وفاقی وزیر، اور جمال شاہ نگران وفاقی وزیر کا حلف اٹھا چکے۔

متعلقہ مضامین

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

تازہ ترین