جمعہ, مئی 24, 2024
spot_img
ہومپاکستاناسلام آباد: بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل کی جانب سے مبارک قاضی کی یاد...

اسلام آباد: بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل کی جانب سے مبارک قاضی کی یاد میں لٹریری اینڈ ایجوکیشنل فیسٹیول کا انعقاد

بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل اسلام آباد کی جانب سے قومی شاعر مبارک قاضی کی یاد میں لٹریری اینڈ ایجوکیشنل فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا جس میں پینل ڈسکشن، ریسرچ ڈسکشن، ثقافتی اور کتب اسٹالز و آرٹ ایگزیبیشن سمیت تھیٹر اور ڈاکومنٹری کے سیشنز شامل تھے۔

یہ فیسٹیول کونسل کا دوسرا سالانہ تقریب تھا جس میں بلوچستان سے خصوصی مہمانوں نے شرکت کی جن میں ڈاکٹر غفور شاد، ڈاکٹر فاروق بلوچ، ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ، شرف شاد اور دیگر شامل تھے۔

متعلقہ مضامین

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

تازہ ترین