اتوار, مئی 26, 2024
spot_img
ہومبلوچستانآواران: جھاؤ کورک میں نوجوان کی مبینہ خودکشی

آواران: جھاؤ کورک میں نوجوان کی مبینہ خودکشی

آواران سے آمدہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق جھاؤ کورک کے علاقے میں ایک نوجوان نے مبینہ طور پر خوکشی کی ہے، جنکا تعلق پتکی ایریا کا بتایا جا رہا ہے۔

آواران میں خودکشی کے واقعات میں تیزی ریکارڈ کی جا رہی ہے۔ اسی طرح مکران میں بھی ایسے واقعات خطرناک حد تک بڑھ گئے ہیں۔ جنکی طرف حکومت کو خاص توجہ دینے کی ضرورت ہے۔

متعلقہ مضامین

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

تازہ ترین